کھیل

ٹوکیو اولمپکس:شاہ حسین شاہ آج ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے

شاہ حسین شاہ اپنے والد باکسر حسین شاہ کی طرح اولمپکس میں میڈل جیتنے کے لئے پرامید ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ آج جوڈو ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ شاہ حسین شاہ اپنے والد باکسر حسین شاہ کی طرح اولمپکس میں میڈل جیتنے کے لئے پرامید ہیں۔ ادھر ٹوکیو اولمپکس کے کشتی رانی کے مقابلوں میں آسٹریلیا نے سونے کے دو تمغے اپنے نام کرلیے جبکہ میڈلز کی دوڑ میں جاپان 13 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.