کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا

 نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، جس کی رپورٹ کی روشنی میں دورہ پاکستان کی تصدیق ممکن ہوسکے گی۔ذرائع کے مطابق کیوی بورڈ نے سکیورٹی امور کے ماہررگ ڈیکاسن کی خدمات حاصل کی ہیں جو کراچی، لاہور اور پنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا۔  ستمبر اکتوبر میں یہ سیریز شیڈول ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.