کھیل

عوام کی شکایت پر شاہد آفریدی نے اہم مطالبہ مان لیا

سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھرپرجانوروں سے متعلق رہائشیوں نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کو شکایت لگادی۔

شہریوں کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوادیئے۔  حکام نے بتایا کہ مویشیوں کیلئے موجود دیگرسامان بھی ہٹوانےکا کہہ دیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل 2018 میں بھی شاہد آفریدی کے گھر شیر رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے انکوائری شروع کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.