کھیل

رمیز راجہ پی سی بی کا چیئر مین بننے کی دوڑ میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے امیدوار وں میں شامل کیے جانے کا امکان  ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی 3 سالہ مدت 18 ستمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔احسان مانی کی مدت  ختم ہونے کےبعد  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست ہونے کی حیثیت سے وزیراعظم عمران خان آئندہ چند روز میں گورننگ بورڈ میں2  نام دیں گے ۔

اطلاعات کے مطابق احسان مانی کی جگہ رمیز راجا کا نام شامل کیے جانے کی باتیں گردش کر رہی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.