کھیل

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے; افغان کرکٹ بورڈ

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر حامد شنواری نے کہا ہے کہ افغان ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بھی متمنی ہیں۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز شیڈول کے مطابق کھیلے گی، اور یہ ایونٹ آئندہ دو ہفتوں میں سری لنکا میں ہوگا۔

افغانستان میں ایک ہفتے قبل حکومت کے خاتمے کے بعد جمعہ کو افغان بورڈ چیف نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی ایک مرتبہ پھر تیاری شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.