کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرےدن کا کھیل بھی تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل بھی  بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

کنگسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے صرف2رنز پر3 کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم اور فواد عالم کی نصف سنچریوں کی بدولت چار وکٹ پر 212 رنز بنائے تھے۔تاہم دوسرے روز  بارش کی وجہ سے ایک گیند بھی نہ کروائی جاسکی اور  اب  تیسرے دن کا کھیل بھی بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔اس سے قبل ٹیسٹ میچ  کے پہلے روز ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.