کھیل

پیرا لمپکس ; پاکستان کی انیلہ بیگ فائنل راؤنڈ سے باہر

وکیو میں جاری پیرا لمپکس گیمز  میں پاکستان کی انیلہ عزت بیگ ڈسک تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکیں۔

ٹوکیو  پیرا لمپکس گیمز میں ڈسک تھرو کے مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی انیلہ نے ڈسک 19.8 میٹر دور  پھینک کر ابتدائی 10 ایتھلیٹس میں جگہ بنائی تھی لیکن فائنل راؤنڈ کے لیے 10 میں سے 8 کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی انیلہ عزت بیگ اور گجرانوالہ کے حیدر علی پیرالمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ حیدر علی اسی ایونٹ میں 3 ستمبر کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.