کھیل

ارشد ندیم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ٹوکیو اولمپکس میں اپنی شاندار پرفارمنس سے قوم کا دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے معروف عالمِ دین طارق جمیل سے ملاقات کی۔

طارق جمیل سے ملاقات کی ایک دلکش تصویر ارشد ندیم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارشد ندیم مولانا طارق جمیل کے سامنے ادب سے بیٹھے ہیں جبکہ معروف مبلغ بھی ارشد ندیم سے ملاقات پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

ارشد ندیم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات شیئر کرنے سے گریز کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.