کھیل

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔

افغانستان انڈر 19 کی بیس رکنی اسکواڈ  طورخم بارڈ کے ذریعے پاکستان پہنچی ہے،افغانستان کرکٹ ٹیم طور خم کے راستے پشاور پہنچ گئی ہے۔ افغانستان کی ٹیم پشاور سے کراچی پہنچے گی جہاں سے ٹیم بنگہ دیش روانہ ہوگی، افغانستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز شیڈول ہے۔

اس کے علاوہ افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے سخت سیکیورٹی انتطامات کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.