کھیل

باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں

میکسیکو کے باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں۔

مونٹریال میں ہونے والے باکسنگ میچ میں میکسیکو کے شہر اواس کالینتیس سے تعلق رکھنے والی باکسر جینیٹ زاپاٹا چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگئی تھیں۔وہ پانچ روز سے اسپتال میں زیرِعلاج تھیں اور اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔زاپاٹا کو شکست دینے والی باکسر میری پیئر ہولے نے حریف باکسر کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.