کھیل

پاک بحریہ نے دوستانہ کرکٹ میچ جیت لیا

پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ بحریہ کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ٹی 20 میچ مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (سپلائی) ریئر ایڈمرل طارق علی نے میچ کے اختتام پر انعامات تقسیم کیئے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.