کھیل

پاک نیوزی لینڈ سیریز، امپائرز اور ریفری کا اعلان بھی کر دیا گیا

پی سی بی نے محمد جاوید کو دونوں سیریز میں میچ ریفری مقرر کیا گیا جبکہ ون ڈے سیریز سے آصف یعقوب اور راشد ریاض فرائض سر انجام دیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کر دیا ہے، ون ڈے سیریز کیلئے علیم ڈار، احسن رضا سمیت دیگر دو امپائروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے محمد جاوید کو دونوں سیریز میں میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ون ڈے سیریز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں ان چار کے علاوہ شوزاب رضا بھی امپائرز پینل میں شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.