کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقن ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

شامل ہونے والے کھلاڑیوں میں کپتان ٹمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک، بجورن فورٹین، ریزا ہینڈرکس اور کیشو مہاراج ہیں

جنوبی افریقا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ٹیم کی قیادت ٹمباباووما کریں گے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما ہوں گے۔ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں کپتان ٹمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک، بجورن فورٹین، ریزا ہینڈرکس اور کیشو مہاراج ہیں۔ اس کے علاوہ ہینرک کلاسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈملر، ویان ملڈر،لنگی نگیڈی،کگیسو ربادا، تبریز شمسی اور وین ڈر ڈیوسن، ڈوئین پریٹوریس اور انرک نورجی شامل ہیں جب کہ جیورج لنڈے، فیلوکوایو اور لیزاد ولیمز کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.