کھیل

بھارت اور انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ کورونا کی وجہ سے منسوخ

 بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کورونا کیسز کی وجہ سے منسوخ  کر دیا گیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفورڈ میں  آج سے شروع ہونا تھا لیکن بھارتی ٹیم میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسے منسوخ کر دیا گیاہے۔

دو روز قبل بھارتی کوچ روی شاستری اور تین دیگر اسپورٹ اسٹاف ممبران کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے تھے جب کہ گزشتہ روز بھارتی ٹیم کے مزید ایک اسپورٹ اسٹاف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.