کھیل

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لئے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج ہوگا۔

خصوصی اجلاس کی صدارت پی سی بی الیکشن کمشنرجسٹس( ر)عظمت سعید کریں گے۔ اجلاس میں رمیز راجہ، وسیم خان، اسد علی خان سمیت دیگر گورننگ بورڈ ممبران بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس کے آغاز میں الیکشن کمشنر چیئرمین پی سی بی کے عہدے کا انتخاب لڑنے کے اُمیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے کہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.