کھیل

چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد رمیز راجہ نے کیا کہا؟

نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنی تمام تر ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا وعدہ کرلیا۔

انہوں نے چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے یہ کہا کہ یہ پیغامات ان کے لیے بہت معنی رکھتے ہیں

رمیز راجہ نے کہا کہ وہ شائقین کرکٹ سے رابطے میں رہنے کے لیے ہر ہفتے سوال و جواب کا سیشن کریں گے۔

نومنتخب چیئرمین پی سی بی نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ میں اپنے عہدے کے دوران شفاف رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.