کھیل

پاکستان نے 4 بار کی چیمپئن ٹیم کو آؤٹ کلاس کر دیا

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے 4 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم جنوبی کوریا کو آؤٹ کلاس کر دیا۔

پاکستان نے جاپان کے شہر چیبا میں کھیلی جا رہی ایشین والی بال چیمپئن شپ کے میچ میں سابق ایشین چیمپئن ٹیم کو ٹاپ 8 کے آخری کلاسیفکیشن میچ میں 0کوریا کے خلاف پاکستان والی بال ٹیم نے 23-25، 22-25، 14-25 سے کامیابی حاصل کی۔-3 سے آوٹ کلاس کیا۔

جنوبی کوریا کے خلاف فتح کے باوجود پاکستان ٹاپ فور  تک رسائی نہ حاصل کر سکا اور پاکستانی ٹیم پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچز کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.