کھیل

دورہ پاکستان ہوگا یا نہیں؟آسٹریلیا بھی بول پڑا

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے ۔

تاہم نیوزی لینڈ کا پاکستان آمد کے بعد سکیورٹی تھریٹ کا بہانہ کرکے اچانک دورے سے دستبردار ہونا اور پھر انگلینڈ کے یہاں آنے سے انکار کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے دورے پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.