کھیل

سابق کرکٹر ڈیوڈ گاوور بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے

انگلینڈ کےسابق کرکٹر  اور معروف کمنٹیٹر  ڈیوڈگاوور  بھی پاکستان کرکٹ کے حق میں بول پڑے۔

ڈیوڈگاوور  نےکا کہنا ہے کہ مجھے انگلینڈ کے فیصلے میں کوئی منطق نظر نہیں آرہی،پاکستان میں صرف 4 یا 5 دن گزارنے تھے یہ کوئی سخت ببل نہیں تھا۔انہوں نے کہا  کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جو جواز دیے وہ صرف خیالی ہیں جبکہ یہ معاملہ آسانی سے حل ہوسکتا تھا۔ سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈگاوور نے مزید کہا کہ  مختصر دورے کےلیے 14 کرکٹرز تیار کرنا مشکل نہیں تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.