کھیل

پاک فوج نے عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاک فوج نے عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس میں 58ویں عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک فوج کے سپاہی بلاول ضیاء نے چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.