کھیل

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا؛دعائے صحت کی اپیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کے عارضے میں مبتلاہونے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے منیجر کے مطابق انھیں دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نےان کی انجیو پلاسٹی کرکے انھیں ایک اسٹنٹ ڈالاہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.