کھیل

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ہنگامی اجلاس کیوں طلب کیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے اور اس سے متعلق فیصلہ اجلاس میں کیا جائے گا

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ہنگامی اجلاس کیوں طلب کیا؟ اس حوالے سے اصل کہانی کھل کر سامنے آگئی ہے جس کے بعد قومی ٹیم کے سکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے اور اس سے متعلق فیصلہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ آج رات اسلام آباد میں ہوگی جب کہ ہوٹل میں بلائی جانے والی میٹنگ کا مقام اور وقت کھلاڑیوں کو آخری لمحات پر بتایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں سے اس خفیہ میٹنگ کا ذکر کسی اور سے نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.