کھیل

نیڈر لین کی سابق خاتون کرکٹر ایزایبل نے بھی انگلش بورڈ کی مخالفت کر دی

مینز ٹیم کی ترجیحات کے باعث ویمنز ٹیم کا دورہ بھی منسوخ کردیاگیا جس کے باعث نقصان ہوا، ویمنز ٹیم کے پاس 4 ماہ کچھ کرنے کو نہیں ہے

مینز اور ویمنز ٹیموں کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر نیڈر لینڈ کی سابق خاتون کرکٹر ایز ایبل نے بھی انگلش کرکٹ بورڈ کی مخالفت کر دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق برطانوی خاتون براڈکاسٹر اور نیدرلینڈز کی سابق کرکٹر ایز ابیل ویسٹ بری برطانوی جریدے میں لکھے گئے کالم میں تنقید کی اور کہا کہ انگلش ٹیموں کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا نقصان ویمنزکرکٹ کو ہوا۔ ایزابیل نے کہا کہ مینز ٹیم کی ترجیحات کے باعث ویمنز ٹیم کا دورہ بھی منسوخ کردیاگیا جس کے باعث نقصان ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مینز ٹیم کے پاس کرکٹ ہے مگر انگلینڈ ویمنز ٹیم کے پاس 4 ماہ کچھ کرنے کو نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.