کھیل

سرفراز نواز خطرناک مرض کا شکار؛چلنے پھرنے میں دشواری

لندن میں مقیم پاکستان کے معروف سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کو چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں سرفراز نواز کو واکر کے ذریعے سڑک پر چلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ماضی کے فاسٹ بولر سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے باعث  انہیں کئی  ماہ سے چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مشکلات کے سبب  سرفراز نواز چلنے کے لیے واکر استعمال کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.