کھیل

2022ء کے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے جرمنی نے کوالیفائی کر کے سب پر سبقت حاصل کرلی

جرمنی نے ورلڈ کپ کوالیفائیر میچ میں شمالی میسیڈونیا کو 0-4 شکست دیکر قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

2022ء کے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے جرمنی نے کوالیفائی کر کے سب پر سبقت حاصل کرلی ہے، جرمن ٹیم نے شمالی میسیڈونیا کو باآسانی شکست دے کر کوالیفائی کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی نے ورلڈ کپ کوالیفائیر میچ میں شمالی میسیڈونیا کو 0-4 شکست دیکر قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ واضح رہے کہ فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس قطر میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.