کھیل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

فائنل میں دفاعی چیمپئین خیبر پختونخواہ اور سنٹرل پنجاب مد مقابل ہوں گی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ فائنل شام 7.30 بجے شروع ہوگا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ نے پہلے سیمی فائنل میں ناردرن کو ہرایا۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سنٹرل پنجاب نے دوسرے سیمی فائنل میں سندھ کو آؤٹ کیا۔واضح رہے قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوئے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت ملے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.