کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛بنگلادیش کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

بنگلادیش کو سپر12 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے کے لیے آج کا میچ لازمی جیتنا ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے (کولیفائنگ راؤنڈ) کے چھٹے میچ کا ٹاس بنگلادیش کے کپتان محمد اللہ نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلادیش کو سپر12 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے کے لیے آج کا میچ لازمی جیتنا ہوگا اور شکست کی صورت میں بنگلادیش ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی البتہ عمان آج کا میچ جیتنے کی صورت میں ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں رسائی حاصل کرلے گی۔ واضح رہے اسکاٹ لینڈ نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو اپ سیٹ شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.