کھیل

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اس وقت کہاں ہے؟ تفصیل جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ثانیہ مرزا نے پاکستان ٹیم کا بائیو ببل جوائن کر لیا ہے اوروہ ان کو دبئی میں قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کیساتھ ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اس وقت کہاں ہیں اس حوالہ سے تفصیل جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطبق بھارتی ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پاکستان ٹیم کا بائیو ببل جوائن کرلیا۔ ثانیہ مرزا کو بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کے ساتھ ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دی ہے مگر آئی سی سی کی وضع کردہ کورونا پروٹوکولز کی پاسداری لازمی قرار دی گئی ہے۔ کرکٹر محمد حفیظ، محمد رضوان، حسن علی،فخرزمان، عثمان قادر اورعماد وسیم کے اہل خانہ ہمراہ ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا۔ ثانیہ مرزا اس موقع پر پاکستانی فیملیز کے ہمراہ موجود ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.