کھیل

مشتاق احمد سے آٹوگراف لینے والی لڑکی ان کی اہلیہ کیسے بنیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق لیگ سپنرمشتاق احمد نےاپنی شادی کی دلچسپ کہانی مداحوں کےساتھ شیئرکردی۔

مشتاق احمد سے آٹوگراف لینے والی لڑکی ان اہلیہ کیسے بنیں؟  قومی کرکٹ ٹیم کےسابق لیگ سپنرمشتاق احمد نےاپنی شادی کی دلچسپ کہانی مداحوں کےساتھ شیئرکردی۔ مشتاق احمد نےبتایاکہ میں نے پسند کی شادی کی لیکن اس میں والدین کی مرضی بھی شامل تھی،میری اہلیہ سےشادی سےپہلےملاقات کی کہانی بھی بہت ہی دلچسپ ہے، ایک عشائیےپروقاریونس اورعاقب جاوید بھی میرے ساتھ تھےتوایک خاتون ان سےآٹوگراف لےرہی تھیں، میں نےاس خاتون سےکہا کہ میں بھی تو کھلاڑی ہوں،آپ میرا آٹوگراف بھی تولیں توبس یہیں سےہمارے درمیان دوستی کا آغازہوا اورپھرہماری شادی ہوگئی۔ مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 45 فیصد افراد والدین کی مرضی سےشادی کرتےہیں اور 55 فیصد پسند کی شادی کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.