کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا؟ ساروگنگولی نے بڑی پیشگوئی کر دی

ورلڈ کپ میں بھارت کا ریکارڈ پاکستان کے خلاف اچھا ہے لیکن یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے بڑی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بطور کھلاڑی کبھی پاک بھارت میچ کا پریشر نہیں لیا۔

سارو گنگولی نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان ٹیم حاوی رہتی تھی لیکن آج کل بھارتی ٹیم اچھی فارم میں ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کا ریکارڈ پاکستان کے خلاف اچھا ہے لیکن یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت میچز میں سب سے زیادہ دبا ٹکٹوں کی مانگ کا ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.