کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:سری لنکا کا بنگلا دیش کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

سپر 12 مرحلےکےتیسرے میچ میں سری لنکا نےبنگلا دیش کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپر 12 مرحلےکےتیسرے میچ میں سری لنکا نےبنگلا دیش کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےسپر 12 مرحلےکےچوتھےمیچ میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔

پاک بھارت ٹاکرا شائقینِ کرکٹ آج شام پاکستانی وقت کےمطابق 7 بجےٹی وی اسکرینزپردیکھ سکیں گے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز کھیلے گئےمیچزمیں جنوبی افریقہ کوآسٹریلیا کےہاتھوں 5 وکٹوں سےہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ نےدفاعی چیمپئین ویسٹ انڈیزکوباآسانی 6 وکٹوں سےشکست سےدوچارکرایا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.