کھیل

پاکستان نےنمیبیا کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ابراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہتےہیں پہلے تینوں میچزمیں ہم نےبعد میں بیٹنگ کی تھی

پاکستان نےنمیبیا کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہم بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہتےہیں پہلے تینوں میچزمیں ہم نےبعد میں بیٹنگ کی تھی،ہم اپنی بیٹنگ کی مضبوطی دیکھنا چاہتےہیں ،اس لئےپہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ نمیبیا کےخلاف آج کےمیچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی،جیت کا تسلسل براقراررکھیں گے،اچھا ہدف دینےکی کوشش کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.