کھیل

آسٹریلیا نےبنگلہ دیش سےٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

گروپ ون سےسیمی فائنل تک رسائی کی امید لیےایک اورٹیم آسٹریلیا آج بنگلہ دیش سےمقابلہ کرے گی

آسٹریلیا نےبنگلہ دیش سےٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےگروپ 1 کےاہم میچ میں آسٹریلیا نےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ کےسپر 12 مرحلےمیں دلچسپ اورسنسنی خیزمیچزجاری ہیں،گروپ ون ہی سےسیمی فائنل تک رسائی کی امید لیےایک اورٹیم آسٹریلیا آج بنگلہ دیش سےمقابلہ کرے گی۔ آسٹریلیا کےتین میچزکےبعد 4 پوائنٹس ہیں،جبکہ بنگلہ دیش کوتمام چاروں میچزمیں شکست ہوئی ہے۔

دن کےدوسرے میچ میں آج دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیزکا مقابلہ سری لنکا سےہوگا،ویسٹ انڈیزکودومیچزمیں شکست ضرورہوئی ہےلیکن اب بھی اس کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں باقی ہیں ۔ سری لنکن ٹیم سیمی فائنل کی دوڑسےباہرہوچکی ہے،ایونٹ میں آج وہ اپنا آخری میچ کھیلےگی۔ سری لنکا اورویسٹ انڈیزکےدرمیان میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام 7بجےشروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.