کھیل

پاک فوج کے زیر اہتمام پیسز مقابلوں کی اختتامی تقریب کل ہوگی

پاک فوج کے زیر اہتمام پیسز مقابلوں کا آج چھٹا روز ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیر اہتمام لاہور میں تیسرا بین الاقوامی فزیکل ایگیلیٹی اینڈ کامبیٹ ایفیشنسی سسٹم کا مقابلہ ہوا جس میں 6 ممالک کے دستوں نے شرکت کی ہے۔

پیسز کے چھٹے روز کومبیٹ ایفی شنسی ٹیسٹ کے مقابلے جاری ہیں جبکہ مقابلوں میں پاکستان سمیت سات ممالک کے فوجی جوان شریک ہیں۔

پاک فوج کے جوانوں کی ریسکیو اینڈ اٹیک مقابلوں میں بھی عمدہ کارکردگی رہی ہے۔

واضح رہے کہ  پیسز مقابلوں کی اختتامی تقریب کل ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.