کھیل

ٹی20 ورلڈکپ; آج پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا مقابلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شیخ زاید اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں نے گروپ میچز میں 4،4 میچ جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔ کیوی ٹیم کو واحد شکست پاکستان کے خلاف ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ انگلینڈ 2010 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اپنے نام کر چکا ہے جبکہ 2016 میں اسے فائنل میں ویسٹ انڈیز نے شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.