کھیل

کرکٹرمحمد رضوان (ن) لیگی ایم پی اے کو پیارے ہوگئے

مسلم لیگی رکن اسمبلی  نےحنا پرویزبٹ وکٹ کیپربیٹرمحمد رضوان کواپنا پسندیدہ کھلاڑی قراردیا

کرکٹرمحمد رضوان (ن) لیگی ایم پی اے کو پیارے ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویزبٹ نےبھی قومی ٹیم کےلیےپیغام جاری کیا ہے۔ حنا پرویزبٹ نےقومی ٹیم کےلیےنیک خواہشات کا اظہارکرتےہوئےکہا کہ امید ہے آج کےمیچ میں بھی ہماری ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔ انہوں نےکہا کہ بابراعظم بہترین کپتانی سے ٹیم کو آگے لے کر گئے ہیں، امید ہےشاہین آفریدی گزشتہ میچزکی طرح اچھی بولنگ کریں گے۔ لیگی رکن اسمبلی نےوکٹ کیپربیٹرمحمد رضوان کواپنا پسندیدہ کھلاڑی قراردیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.