کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بابر اعظم ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کےکپتان

آئی سی سی نےبہترین کارکردگی دکھانےوالےکھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اپنےنام کرلیا ہے،میگا ایونٹ کےبعد آئی سی سی نےبہترین کارکردگی دکھانےوالےکھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ بابراعظم کوٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان بنایا گیا ہے،ٹیم میں ڈیوڈ وارنر،جوزبٹلر،ایڈم زمپا،آسالنکا، ایڈرین مارکرم،معین علی،ہرسرانگا،جوش ہیزل ووڈ،ٹرینٹ بولٹ اورنورٹریج جگہ بنانےمیں کامیاب رہےہیں،فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی اس ٹیم کےبارہویں کھلاڑی ہیں۔ بھارت کا ایک بھی کرکٹرآئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں جگہ نہیں بناسکا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.