کھیل

آئی سی سی کی جانب سے حسن علی کو بڑا جھٹکا

کرکٹ کونسل  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنےپرحسن علی کومیچ ریفری کی جانب سےتنبیہ کی گئی

آئی سی سی کی جانب سے حسن علی کو بڑا جھٹکا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنےپرحسن علی کومیچ ریفری کی جانب سےتنبیہ کی گئی ہے۔ گزشتہ روزہونےوالےپاک بنگلا میچ کےدوران بنگلادیش کےنورالحسن کوآؤٹ کرنےکےبعد کیےگئےاشاروں پرامپائرزنےحسن علی کوچارج کیا ہے۔ حسن علی کی جانب سےغلطی کا اعتراف کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سےحسن علی کوتنبیہ کےساتھ ڈسپلنری کوڈ میں ڈی میرٹ پوائنٹ کی بھی سزا دی گئی ہے۔ واضح رہےکہ حسن علی نےپہلےمیچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کی تھی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.