کھیل

محمد وسیم کولمبین باکسرکو ہرا سکیں گے؟

پاکستانی باکسرمحمد وسیم کولمبیا کےباکسررابربریرا سے 26 نومبرکودبئی کےباکسنگ ایرینا میں مقابلہ کریں گے

محمد وسیم کولمبین باکسرکو ہرا سکیں گے؟ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسرمحمد وسیم کولمبیا سےتعلق رکھنےوالےباکسررابربریرا سے 26 نومبرکودبئی کےباکسنگ ایرینا میں مقابلہ کریں گے۔ دونوں باکسرزکےدرمیان یہ باؤٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں ہوگی۔ پاکستان کےمحمد وسیم 12 فائٹ جیت چکےہیں جبکہ ایک میں اُنہیں شکست ہوئی ہے،محمد وسیم نےان میں سے 8 مقابلےناک آؤٹ کےذریعےجیتےہیں۔ کولمبین باکسرمحمد وسیم سےزیادہ تجربہ کارہیں، اُنہوں نے 26 فائٹس میں حصہ لیا اور 13 میں حریف کوناک آؤٹ کیا جبکہ بریرا کو 3 میں شکست ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.