کھیل

بابراعظم اور امام الحق ،حسن علی کوکیسےپریشان کرتےہیں؟

حسن علی نےسوشل میڈیا پربتایا ہے کہ وہ ٹیم کپتان بابر اعظم اور امام الحق کی ایک عادت سے بے حد پریشان ہیں

بابراعظم اور امام الحق ،حسن علی کوکیسےپریشان کرتےہیں؟ قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی حسن علی نےسوشل میڈیا پربتایا ہےکہ وہ ٹیم کپتان بابراعظم اورامام الحق کی ایک عادت سےبےحد پریشان ہیں۔ فاسٹ بالرحسن علی کی جانب سےگزشتہ شام اپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پربابراعظم اورامام الحق کی ایک موشن پکچرشیئرکی گئی۔ اس انسٹا اسٹوری میں بابراعظم اورامام الحق کمرے میں کرکٹ کھیلتےہوئےنظرآرہےتھے۔ بابراعظم بیٹھ کرامام الحق کوبال کروا رہےتھے جبکہ امام الحق بیٹنگ کررہےتھے۔

حسن علی ، بابر اعظم اور امام الحق کی کونسی عادت سے پریشان ہیں ؟

حسن علی نےانسٹا اسٹوری پراپنےخیالات کا اظہارکرتےہوئےلکھا کہ ’بہت زیادہ شوقین،اِن دونوں کا کیا کرنا ہےبھائی،رات کے 10 بجےبھی کرکٹ کھیل رہےہیں۔‘حسن علی نےاپنی اس انسٹا اسٹوری پربابراعظم اورامام الحق کوٹیگ کرتےہوئےاپنےکیپشن کےساتھ ہنسنےوالےمتعدد ایموجیزبھی بنائےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.