کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔

اظہر محمود پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ہوں گے جبکہ اس سے قبل سابق پاکستانی آل راؤ نڈر ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ تھے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اظہر محمود کو جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے  یوہان بوتھا کی جگہ ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.