کھیل

پاکستان سپر لیگ 27 جنوری سے شروع; شیڈول جاری

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ساتویں سیزن کا شیڈول جاری کر دیا۔

پی سی بی کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق  27 جنوری سے پی ایس ایل  7 کا آغاز ہو گا،افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مد مقابل ہوں گے۔ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ  19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے، 28جنوری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہوگا۔

ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 12 دسمبر کو سہ پہر 3 بجے لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.