کھیل

"ایک کھلاڑی سب پر بھاری”۔۔۔اعجاز پٹیل نے پوری بھارتی ٹیم آؤٹ کردی

نیوزی لینڈ کے ایک باولر نے پوری بھارتی ٹیم کو گھر بجھوا دیا۔ اعجاز پٹیل ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باولر بن گئے۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین  دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے، نیوزی لینڈ کے باولر اعجاز پٹیل نے 10 وکٹیں لے کر بھارت کی پوری ٹیم کو 325 رنز پر آوٹ کر  دیا۔اعجاز پٹیل ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے باولر بن گئے ہیں، اس سے قبل انگلینڈ کے باولر جم لیکر نے آسٹریلیا اور بھارت کے انیل کمبلے نے پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 10 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.