کھیل

عابد علی کے دل کی شریان میں دوسرا اسٹنٹ بھی ڈا ل دیا گیا

ٹیسٹ کرکٹرعابد علی کے دل کی شریان میں دوسرا اسٹنٹ بھی ڈا ل دیا گیا  ہے 

عابد علی کو دوماہ کےلیے مکمل آرام کی ہدایت  کی گئی ہے ، جس کے  بعد وہ معمول کی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ عابد علی کو  قائداعظم ٹرافی میں میچ کے دوران سینے کی تکلیف پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور  رپورٹ میں  ان کی دو شریانوں میں رکاوٹ سامنے آئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.