کھیل

کراچی میں گرین میراتھن کا اہتمام، خواتین، مرد، بچوں اور بزرگوں کی شرکت

5 اور 10 کلو میٹر کے دو حصوں پر مشتمل ایونٹ میں خواتین،مرد، بچوں اور بزرگوں نے بھرپور شرکت کی

کراچی میں گرین میراتھن کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد صاف اور سرسبز کراچی اور صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینا تھا اس ریس میں مرد، بچوں اور بزرگوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق گرین میرا تھن میں 5 اور 10 کلو میٹر کے دو حصوں پر مشتمل ایونٹ میں خواتین،مرد، بچوں اور بزرگوں نے بھرپور شرکت کی۔ مقامی نیوزاینکر محمد جنید بھی میراتھن میں دوڑے۔ انہوں نے 10 کلو میٹر کیٹیگری میں حصہ لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.