کھیل

آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزکا کہنا ہےکہ یقین ہےکہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزکا کہنا ہےکہ یقین ہےکہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ انہوں نےکہا کہ دورے کے حوالے سے بہت کچھ ہونا ہے، تاہم میں بہت پازیٹو ہوں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو کام کئےہیں وہ شاندارہیں،سب کچھ اچھی طرح آگےبڑھ رہا ہے۔ آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنزکا کہنا تھا کہ اگرکچھ کھلاڑی نہ جانا چاہیں تویہ ٹھیک ہے۔ یاد رہے کہ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کا مارچ میں پاکستان کا دورہ شیڈیولڈ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.