شوبزکھیل

پی ایس ایل 7 ؛آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ گائیں گے

گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گا اور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز  پر بجایا جاتا رہے گا۔پی سی بی کے مطابق یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقینِ کرکٹ کے جوش و جذبہ کی عکاسی کرتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کو درپیش کووڈ 19 کی اس غیرمعمولی صورتحال کے دوران شائقینِ کرکٹ کیلئے تفریح کا باعث بنے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.