کھیل

اظہرمحمود ناقابلِ یقین کیچ سےاہلیہ بھی متاثر

لیجنڈزلیگ کرکٹ میں اظہرمحمود کےباؤنڈری پرناقابلِ یقین کیچ سےاہلیہ ایبا قریشی بھی متاثرہوئےبغیرنہ رہ سکیں

لیجنڈزلیگ کرکٹ میں اظہرمحمود کےباؤنڈری پرناقابلِ یقین کیچ سےاہلیہ ایبا قریشی بھی متاثرہوئےبغیرنہ رہ سکیں۔ ایشیا لائنزکی جانب سے کھیلتےہوئےمحمد حفیظ کی گیند پراظہرمحمود نےساتویں اوورکی پانچویں گیند پرورلڈ جائنٹس کےبیٹرمسٹرڈ کا شاندارکیچ پکڑا۔ اظہرمحمود کےکیچ کےجہاں سوشل میڈیا پرخوب چرچےتھےوہیں اہلیہ نےبھی کرکٹرکےمنفرد اندازمیں اس کارنامےپرردعمل دیا۔

ایبا قریشی نےلکھا کہ ’واہ کیا جوانی والا کیچ تھا اظہر۔‘خیال رہےکہ 20 جنوری سےلیجنڈزلیگ کا آغازعمان میں ہوا، شائقین تین ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی،شعیب اختر،محمد حفیظ،یونس خان،وریندرسہواگ،یوراج سنگھ،جونٹی رہوڈزاوربریٹ لی کو کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.