کھیل

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے والا کردار بے نقاب

سابق کپتان  کا کہنا ہےکہ کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹووسیم خان نےانہیں کپتانی سےہٹانےکا پیغام دیا

سرفرازاحمد کوکپتانی سےہٹانےوالا کرداربے نقاب، قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمد کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کےچیف ایگزیکٹووسیم خان نےانہیں کپتانی سےہٹانےکا پیغام دیا۔  سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ انہیں یہ تو پتا نہیں ہےکہ انہیں قیادت سےکس نےہٹایا البتہ  وسیم خان ان کیلئےپیغام لائےتھےکہ اگرخود کپتانی سےنہیں ہٹےتوہٹا دیےجائیں گے۔

سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ وہ پرفارمنس پرفوکس کررہےہیں ،اگرانتظامیہ انہیں اوپننگ کا کہے گی تو وہ اس کیلئے بھی تیارہیں،محمد رضوان کوبھی ٹیم انتظامیہ نے ہی اوپننگ کیلئےکہا تھا۔ انہوں نےکہا کہ پاکستان سپرلیگ کےساتویں ایڈیشن میں بھی ٹاپ کرنا ان کا مشن ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.