کھیل

نسیم شاہ کندھےکی انجری کا شکار ہوگئے

گلاوسیسٹرشائرکےترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھےکی انجری کا شکار ہوگئے۔ گلاوسیسٹرشائرکےترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے۔ خیال رہےکہ نسیم شاہ گلاوسیسٹر شائر کی جانب سے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اس کے علاوہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی،اظہرعلی،حسن علی، محمد عباس اورظفرگوہرانگلش کاؤنٹی میں دیگر ٹیموں کی نمائندگی کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.